مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین روزہ دورے پر کل بحرین کے لئے روانہ ہوں گے اور اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے اور انسانی اسمگلنگ روکنے کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔
text-align: start;">وزارت داخلہ نے بتایا کہ مسٹر سنگھ بحرین کے وزیر داخلہ لفٹننٹ جنرل شیخ رشید بن عبداللہ الخلیفہ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے جس میں انسانی اسمگلنگ روکنے کے اقدامات پر تفصیل سے بحث ہوگی۔
جس کے بعد ایک معاہدے پر دستخط ہونے کی امید ہے۔